اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن میں ہونے والے ریفرنڈم میں پیپلز یونٹی چار ہزار اٹھائیس ووٹ لے کر کامیاب قرار پائی جبکہ ن لیگ کی حمایت یافتہ سی بی اے یونین ایئر لیگ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ریفرنڈم میں ن لیگ کی حمایت یافتہ سی بی مزید پڑھیں