بس بہت ہو گیا:میں آپ پر کیس کرواتا ہوں کیونکہ ۔۔۔۔۔۔عامر لیاقت کے ہاتھوں اداکارہ مہوش حیات کی شامت آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) جب سے اس بات کا اعلان ہوا ہے کہ نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کو تمغہِ امتیاز سے نوازا جائے گا تب سے ہی سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی ہے کہ یہ فیصلہ غلط ہے۔لوگوں پر تنقید کرنا مہوش حیات کو مہنگا پڑ گیا۔ ڈاکٹر عامرلیاقت نے اداکارہ کو ٹویٹرپیغام میں کہا ہے کہ وہ ان پر مقدمہ درج کروائیں گے۔

اداکارہ کو ٹویٹرپیغام میں کہا ہے کہ وہ ان پر مقدمہ درج کروائیں گے۔ جب سے اس بات کا اعلان ہوا ہے کہ اداکارہ مہوش حیات کو تمغہِ امتیاز سے نوازا جائے گا تب سے ہی سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی ہے کہ یہ فیصلہ غلط ہے۔ سوشل میڈیا سارفین کا کہنا ہے پاکستان میں اور بہت سے سینئر فنکار موجود ہیں جو اس اعزاز کے حقدار ہیں اور اس لیے ایک جونئیر اداکارہ کو یہ اعزاز دیا جانا غلط ہے اور یہ فیصلہ میرٹ کے مطابق نہیں۔ شائقین نے سوشل میڈیا پر اس فیصلے خلاف شدید تنقید کی جس پر اداکارہ مہوش حیات ضبط نہ کر پائیں اور انہوں نے لوگوں پر تنقید کرتے ہوئے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ آپ لوگو اسی طرح اپنے ملک کے فنکاروں کی کردار کشی کرتے ہیں۔ انہوں نے لوگوں کی تنقید پر افسوس کا اظہار کیا۔ اداکارہ مہوش حیات کے اس ٹویٹ کے بعد تحریک انصاف کے رکن پارلیمنٹ اور ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے انہیں ٹویٹر پر ہی جواب دیتے ہوئے کہا کہ کیوں نہ میں آپ کی فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ پر مقدمہ درج کروا دوں؟ انہوں نے کہا کہ اس فلم کی ساری کہانی میرے گرد گھومتی ہے۔ پوری فلم میں میرے کردار کا مزاق اڑایا گیا۔ میری اجازت لیے بغیر میرے کردار پر منفی فلم بنائی گئی اور آپ نے اسے روکنے کی کوشش نہیں کی بلکہ اس میں کام بھی کیا۔یاد رہے کہ اداکارہ مہوش حیات نے چند ڈراموں اور ٹی وی اشتہارات میں کام کیا ہے . انہوں نے کہا کہ اس فلم کی ساری کہانی میرے گرد گھومتی ہے۔ پوری فلم میں میرے کردار کا مزاق اڑایا گیا۔ میری اجازت لیے بغیر میرے کردار پر منفی فلم بنائی گئی اور آپ نے اسے روکنے کی کوشش نہیں کی بلکہ اس میں کام بھی کیا۔یاد رہے کہ اداکارہ مہوش حیات نے چند ڈراموں اور ٹی وی اشتہارات میں کام کیا ہے

Source

Leave a Comment

Pin It on Pinterest

Shares
Share This