چین کی چھوٹی الیکٹرک کاروں نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے، انتہائی کم قیمت میں دستیاب یہ گاڑی چھوٹی گلیوں میں بھی آسانی سے دوڑائی جاسکتی ہے 

چین کی چھوٹی الیکٹرک کاروں نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے، انتہائی کم قیمت میں دستیاب یہ گاڑی چھوٹی گلیوں میں بھی آسانی سے دوڑائی جاسکتی ہے 

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین چھوٹی کاروں کی بڑی مارکیٹ بن گیا، جہاں کم رفتار والی الیکٹرک کاروں کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے،کار کی کم سے کم قیمت ایک ہزار ڈالر ہے۔ٹریفک میں پھنس کر کھٹ پٹ، بڑی بڑی لگڑری گاڑیوں کی جھنجھٹ،سب چھوڑیے،چھوٹی چھوٹی الیکٹرک گاڑیوں میں سفر کیجئے۔چین میں مختصر فاصلے کے لیے چھوٹے مزید پڑھیں

ایشیائی بازار حصص میں شدید مندی کا رجحان غالب

ایشیائی بازار حصص میں شدید مندی کا رجحان غالب

ہانگ کانگ(آئی این پی )گذشتہ روز بدھ کو ایشیائی بازارِ حصص میں شدید مندی کا رجحان غالب رہا،مندی کا رجحان امریکا چین مابین تجارتی تنازعہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گذشتہ روز بدھ کو ایشیائی بازارِ حصص میں شدید مندی کا رجحان غالب ہے۔ ہانگ کانگ، سڈنی، ولنگٹن، تائپی، سنگاپور اور سیؤل کی اسٹاک مزید پڑھیں

کن چیزوں کی درآمدات پر پابندی لگانے سے پاکستان 7ارب ڈالرتک بچا سکتا ہے؟معروف ماہر معاشیات نے حکومت کو آئی ایم ایف سے چھٹکارے کیلئے اہم مشورہ دیدیا

کن چیزوں کی درآمدات پر پابندی لگانے سے پاکستان 7ارب ڈالرتک بچا سکتا ہے؟معروف ماہر معاشیات نے حکومت کو آئی ایم ایف سے چھٹکارے کیلئے اہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد( آن لائن ) ماہر معاشیات ڈااکٹر اشفاق حسن نے کہا ہے کہ اگر لگژری گاڑیوں ، سیل فون ، پنیر اور پھلوں کی درآمدات پر ایک سال کی پابندی لگادی جائے تو 6 سے 7ارب ڈالر ہم بچا سکتے ہیں ، ہمیں آئی ایم ایف کے بغیر جیناہوگا ہمیں اس مسئلے کا مستقل مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں اضافہ ،جانتے ہیں فی تولہ سوناکتنے ہزارکا ہوگیا؟

سونے کی قیمت میں اضافہ ،جانتے ہیں فی تولہ سوناکتنے ہزارکا ہوگیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث پاکستان  میں بھی  فی تولہ سونے کی قیمت400روپے اضافہ کے ساتھ 55ہزار600روپے ہوگئی ہے ۔سندھ صرافہ بازارایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت14ڈالربڑھ کر1ہزار207ڈالرفی اونس ہوگئی ہے جس سے10گرام سونے کی قیمت343روپے اضافے سے47ہزار668روپے جبکہ ملک میں فی تولہ سونا400روپے مزید پڑھیں

آسمان کی بلندیوں کو چھوتا ہوا ڈالر کا ریٹ اچانک اتنا نیچے کیسے آ گیا ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

آسمان کی بلندیوں کو چھوتا ہوا ڈالر کا ریٹ اچانک اتنا نیچے کیسے  آ گیا  ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کی عام انتخابات میں برتری کے بعد ڈالر کے ریٹ میں بھی انتہائی حیران کن حد تک کمی آئی ہے جس کے باعث پاکستانی نہال ہیں۔ عام انتخابات کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک دن میں 6 روپے سستاہوا ہے اور اس کی قیمت 130 روپے سے مزید پڑھیں

پیٹرول 1نہیں ، 2 نہیں بلکہ 3 بھی نہیں۔۔۔۔پاکستا ن میں پیٹرول کتنا مہنگا کیا جا رہا ہے، خبر آگئی –

پیٹرول 1نہیں ، 2 نہیں بلکہ 3 بھی نہیں۔۔۔۔پاکستا ن میں پیٹرول کتنا مہنگا کیا جا رہا ہے، خبر آگئی – Hassan Nisar Official Urdu News Website

کراچی(ویب ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد یکم جون سے ملک میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ سے چھ روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت6 روپے فی لیٹرتک بڑھ سکتی ہے جبکہ ہائی آکٹین کی مزید پڑھیں

نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کے ارمان خاک میں مل گئے، بڑی تعداد میں آرڈرز منسوخ، اب پاکستان میں صرف وہ ہی گاڑی خرید سکتا ہے جو پہلے یہ کام کر لے، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بجٹ 19 ۔2018 کی منظوری کے بعد مقامی کار ساز کمپنیوں نے نان فائلرز کو گاڑیوں کی فروخت بند کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹیکس نا دہندگان اور نان فائلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ ہوگیا، مقامی کمپنیوں کے عوامی نوٹسسز کے مطابق اب نان فائلز گاڑی کی بکنگ نہیں کروا سکیں مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز، شکایات کے اندراج کیلئے ٹیلی فون،وٹس ایپ نمبرز جاری

اسلام آباد(آن لائن ) یوٹیلیٹی اسٹور ز پر رمضان ریلیف پیکج کا آغاز کردیا گیا ہے مجموعی طور پر 1آرب 73کروڑ روپے کی سبسڈی کے تحت 19اشیاء خورد و نوش پر 5روپے سے 80روپے تک سبسڈی دی جائے گی ،رمضان ریلیف پیکیج چاند رات تک جاری رہے گا، اسٹورز پر اشیاء کی دستیابی کو یقینی مزید پڑھیں