امیتابھ بچن کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک، وزیراعظم عمران خان کی تصویر چسپاں‎ ،ہیکرز کون نکلے؟سراغ مل گیا‎

امیتابھ بچن کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک، وزیراعظم عمران خان کی تصویر چسپاں‎ ،ہیکرز کون نکلے؟سراغ مل گیا‎

ممبئی(این این آئی) ہیکرز نے بھارت کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرکے وہاں وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگادی۔اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد ڈسپلے تصویر میں امیتابھ بچن کی تصویر کی جگہ وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کی تصویر لگادی گئی ساتھ ہی یہ عبارت بھی تحریر کردی گئی۔ بعد ازاں مزید پڑھیں

عالمی باکس آفس پر الٰہ دین 600 ملین ڈالرز سے زیادہ کمانے میں کامیاب

عالمی باکس آفس پر الٰہ دین 600 ملین ڈالرز سے زیادہ کمانے میں کامیاب

کیلیفورنیا(این این آئی) عالمی باکس آفس پر ڈزنی کی فلم الٰہ دین کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے اور ایڈ ونچر سے بھر پور فلم اب تک 600 ملین ڈالرز سے زیادہ کمانے میں کامیاب ہو چکی ہے۔27 سال بعد نئے انداز میں پیش کی جانے والی ڈزنی کی مشہور زمانہ کارٹون فلم مزید پڑھیں

شہروز سبزواری اپنی نئی فلم’ ’اگر مگر‘ ‘سے متعلق انتہائی پرجوش

شہروز سبزواری اپنی نئی فلم’ ’اگر مگر‘ ‘سے متعلق انتہائی پرجوش

کراچی(این این آئی) اداکار شہروز سبزواری نے فلم ’کیک‘ اور ’لال کبوتر‘ کے بعد اب آنے والی فلم’ ’اگر مگر‘‘ سے متعلق بھی بتادیا۔اداکار نے ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ میں اس فلم کے حوالے سے کافی مطمئن ہوں کیوں کہ اس فلم کی کہانی میرے لیے مختلف ہے۔ فلم کی مزید پڑھیں

’’کیا آپ مجھ سے متفق ہیں؟‘‘اداکارہ کاجول کا نوے دکی دہائی کے اداکاروں سے سوال

’’کیا آپ مجھ سے متفق ہیں؟‘‘اداکارہ کاجول کا نوے دکی دہائی کے اداکاروں سے سوال

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ ہی نوے کی دہائی کے اداکاروں سے یہ بھی پوچھ لیا کہ ’’کیا آپ مجھ سے متفق ہیں؟‘‘بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کاجول نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے سوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام پر مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ کی پرفارمنس اوسط درجے کی ہے : کنگنا رناوت

عالیہ بھٹ کی پرفارمنس اوسط درجے کی ہے : کنگنا رناوت

ممبئی(این این آئی)ایسا لگتا ہے کہ کنگنا رناوت نے عالیہ بھٹ کی معافی قبول نہیں کی ہے، اسی لئے ایک اور حملہ کرتے ہوئے فلم ’گلی بوائے‘ میں عالیہ بھٹ کی پرفارمنس کو اوسط درجے کی قرار دے دیا۔بھارتی اخبار کے مطابق ایک ویب سائٹ نے حال ہی میں پول کرایا۔ جس میں لوگوں سے مزید پڑھیں

معروف پاپ سنگر نازیہ حسن کی54ویں سالگرہ 3اپریل کومنائی جائیگی

معروف پاپ سنگر نازیہ حسن کی54ویں سالگرہ 3اپریل کومنائی جائیگی

لاہور(این این آئی)معروف پاپ سنگر نازیہ حسنکی 54ویں سالگرہ 3اپریل کومنایا جائیگی اس سلسلے میں ان کے مداح خصوصی تقریبات کا اہتمام کرینگے جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے۔صدارتی ایوارڈ یافتہ نازیہ حسن3اپریل 1965 ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں انہوں نے اپنا بچپن کراچی اور لندن کے تعلیمی اداروں میں گزارا ۔1980ء مزید پڑھیں

بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی معروف اداکارہ کون ہیں ؟ تفصیلات جانئے اس خبر میں

بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی معروف اداکارہ کون ہیں ؟ تفصیلات جانئے اس خبر میں

ممبئی(این این آئی)بھارتی فلم انڈسڑی کی معروف اداکارہ کنگنارناوت بالی ووڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئی ہیں جوآئندہ اپنی آنے والی فلم کے لیے 24 کروڑ روپے وصول کریں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت کی اگلی فلم بھارتی سیاست دان ’جے للتا‘ کی بائیوپک ہے جس میں مزید پڑھیں

رفاقت علی خان میرے روحانی استاداورآئیڈیل کا درجہ رکھتے ہیں،حمیرا ارشد

رفاقت علی خان میرے روحانی استاداورآئیڈیل کا درجہ رکھتے ہیں،حمیرا ارشد

لاہور(این این آئی) گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ ٹی وی پر لانے کا سہرا رفاقت علی خان کو جاتا ہے اور وہ میرے روحانی استاد اور آئیڈیل کا درجہ رکھتے ہیں۔ حمیرا ارشد کہا کہ مجھے بچپن میں لڑکوں والے تمام شوق تھے مگر وقت کے ساتھ سب کچھ بدلتا گیا۔نجی مارننگ ٹی مزید پڑھیں

گلوکارعدنان سمیع بھارت سے اپنی وفاداری ثابت کرنے میں مصروف،بڑی بڑی قسمیں اُٹھالیں، دلچسپ صورتحال

’’عدنان سمیع خان پاکستان کا بھارت میں خفیہ ایجنٹ ہے اس نے کیا ’’کارنامے‘‘ انجام دیے؟‘‘ بھارت میں نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا، دلچسپ صورتحال

ممبئی(این این آئی) گلوکارعدنان سمیع نے اپنی وفاداری ثابت کرنے کیلئے بھارت کے حق میں بیانات دینا شروع کر دئیے۔پاکستانی نژاد بھارتی گلوکار عدنان سمیع کا کہنا تھا کہ میں بھارت کا فرمانبردار شہری ہوں اور میں نے بھارت کا ساتھ نبھانے کی قسم کھائی ہے ۔ عدنان سمیع نے بھارتی فضائیہ کی پاکستان کے مزید پڑھیں

پائلٹ ابھی نندن کی بھارت واپسی ،شاہ رخ خان نے بھی طویل خاموشی توڑدی ،خصوصی پیغام جاری

پائلٹ ابھی نندن کی بھارت واپسی ،شاہ رخ خان  نے بھی طویل خاموشی توڑدی ،خصوصی پیغام جاری

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ کے سب سے بڑے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی بھارت واپسی پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک پیغام کے ذریعے ردعمل دیا ہے،بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی بھارت واپسی پر ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہ رخ مزید پڑھیں