امریکہ اور ایران کشیدگی میں اضافہ،چین بھی میدان میں کود پڑا، دوٹوک اعلان،امریکہ کو انتباہ کردیا

امریکہ اور ایران  کشیدگی  میں اضافہ،چین بھی میدان میں کود پڑا، دوٹوک اعلان،امریکہ کو انتباہ کردیا

بیجنگ(آن لائن) چین نے منگل کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے بعد امریکہ ایران کشیدگی میں اضافہ کے پیش نظر صبر و تحمل سے کام لینے مطالبہ کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ ترجمان گینگ شوانگ نے بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم مزید پڑھیں

تہران کی جانب سے مار گرایا جانیوالا امریکی ڈرون ایرانی فضائی حدود میں تھا، روس نے ایران کے موقف کی حمایت کردی،امریکہ کو بڑا سرپرائز

ایران نے امریکی طاقت کا غرور خاک میں ملادیا، گرائے گئے امریکی ڈرون کا ملبہ پوری دنیا کے سامنے پیش

ماسکو(آن لائن)تہران کی جانب سے گزشتہ ہفتے مارگرایا جانیوالا امریکی ڈرون ایرانی فضائی حدود میں تھا، یہ بات روس کی قومی سلامتی کے سربراہ نے امریکہ کی جانب سے اس کے برعکس دعوؤں کے باوجود منگل کے روز کہی۔روسی خبررساں اداروں نے نیکولائی پیڈروشیف کی یروشلم میں صحافیوں کی گفتگوکا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ایران کی طرف سے تباہ کئے گئے امریکی ڈرون کی قیمت کتنی تھی؟جان کر آپ کی آنکھیں بھی پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

ایران نے امریکی طاقت کا غرور خاک میں ملادیا، گرائے گئے امریکی ڈرون کا ملبہ پوری دنیا کے سامنے پیش

تہران(این این آئی) ایرانی بحریہ کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مزید امریکی جاسوس طیارے اور ڈرون مار گرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور امریکا یہ بات اچھی طرح جانتا بھی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سربراہ ایرانی بحریہ ریئر ایڈمرل حسین خانزادی نے خبردار کیا کہ ضرورت پڑنے پر ایران امریکا مزید پڑھیں

عرب ممالک میں پانی کی قلت کا مسئلہ بحران کی شکل اختیار کرگیا،ساڑھے چھ کروڑ عرب شہری پینے کے صاف پانی سے محروم،اقوام متحدہ نے خبردارکردیا

عرب ممالک میں پانی کی قلت کا مسئلہ بحران کی شکل اختیار کرگیا،ساڑھے چھ کروڑ عرب شہری پینے کے صاف پانی سے محروم،اقوام متحدہ نے خبردارکردیا

نیویارک (این این آئی)عرب ممالک میں پانی کی قلت کا مسئلہ بحران کی شکل اختیار کرنے لگا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق اس وقت لگ بھگ ساڑھے چھ کروڑ عرب شہری پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں جبکہ کل 22 میں سے 17 عرب ممالک پانی کی قلت کی انتہائی حد سے بھی نیچے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے تارکین وطن کے لئے رہائشی اسکیم کا اعلان کردیا،مستقل طورپر سعودی عرب میں رہ سکیں گے

  سعودی عرب کے  ساحلی شہر جدہ میں حکومتی اجازت کے بغیر ہی نائٹ کلب کھولا گیا،سعودی حکومت کے حیرت انگیزانکشافات، بڑا اعلان کردیا

ریاض(آن لائن) سعودی عرب نے امیر اور ہنر مند تارکین وطن کے لئے گرین کارڈ کے طرز کی خصوصی رہائشی اسکیم کا اعلان کر دیا ہے۔  آٹھ لاکھ سعودی درہم ادا کرنے والے افراد مستقل طور پر سعودی عرب میں رہ سکیں گے جبکہ ایک سال بعد قابل تجدید رہائش کی سہولت ایک لاکھ سعودی مزید پڑھیں

بغاوت کی کوشش، اہم ملک کے آرمی چیف کو گولی مار کر قتل کردیا گیا

بغاوت کی کوشش، اہم ملک کے آرمی چیف کو گولی مار کر قتل کردیا گیا

ادیس ابابا(این این آئی) ایتھوپیا کے آرمی چیف کو حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش روکنے پر گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ فوجی سربراہ پر ان کے آفس میں حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ان کے مشیر بھی ہلاک ہوگئے ،ادھرحکومتی افسران نے کہاہے کہ ایتھوپیا کی 9 ریاستوں میں بغاوت کی مزید پڑھیں

ایران نے امریکی طاقت کا غرور خاک میں ملادیا، گرائے گئے امریکی ڈرون کا ملبہ پوری دنیا کے سامنے پیش

ایران نے امریکی طاقت کا غرور خاک میں ملادیا، گرائے گئے امریکی ڈرون کا ملبہ پوری دنیا کے سامنے پیش

اسلام آباد،واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن) ایران کی جانب سے امریکا کے گرائے گئے ڈرون کا ملبہ دنیا کے سامنے پیش کر دیاگیا۔عالمی میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی میڈیا پر دکھائی جانے والی ویڈیو میں امریکی نیوی کےڈرون کا ملبہ دکھایا گیا۔ایران کے پاسداران انقلاب نے امریکا کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ ڈرون گرائے مزید پڑھیں

کرغستان نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کوہمارے وزیراعظم سے زیادہ اہمیت کیوں دی؟بھارت نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

آزاد کشمیر کیساتھ ساتھ پاکستان کے اندربھی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا  جائے،مودی نے بھارتی فوج کوکارروائی کرنے کا اختیار دیدیا

کرغستان (آن لائن ) کرغستان پہنچے پر وزیراعظم عمران خان کا استقبال کرغزستان کے وزیراعظم محمد کلئی ابولگزیف جب کہ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کا استقبال کرغستان کے نائب وزیراعظم نے کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے جمعرات کو کرغزستان کے دارالحکومت بشکک پہنچے۔کرغزستان کے مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ امریکی فوجی  تنازع  تباہ کن ہوگا:روس کا انتباہ، امریکہ کو نتائج سے خبردارکردیا

ایران کی جانب سے امریکی ڈرون طیارہ گرانے کے بعد شدید کشیدگی، روس بھی میدان میں کود پڑا، ایران کی حمایت میں دوٹوک اعلان کردیا

ماسکو(آن لائن)  روس نے ایران اور امریکہ کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی  پر خبر دار کرتے ہوے کہا ہے کہ تہران کے  ساتھ فوجی  تنازع تباہ کن ہوگا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے  ایک خطاب میں  روسی صدر کا کہنا تھا کہ انہیں ایک امریکی ڈرون کو اسی ہفتے ایران کی جانب سے مزید پڑھیں

ایران کی جانب سے امریکی ڈرون طیارہ گرانے کے بعد شدید کشیدگی، روس بھی میدان میں کود پڑا، ایران کی حمایت میں دوٹوک اعلان کردیا

ایران کی جانب سے امریکی ڈرون طیارہ گرانے کے بعد شدید کشیدگی، روس بھی میدان میں کود پڑا، ایران کی حمایت میں دوٹوک اعلان کردیا

ماسکو (این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پوتین نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف طاقت کا استعمال تباہ کن ہوگا۔سرکاری ٹی وی پر روسی ناظرین کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران کیخلاف امریکہ کی جانب سے طاقت کا استعمال تباہ کن ثابت ہوگا۔ انہوں نے مزید پڑھیں