آئی سی سی کا محمد حفیظ کی باؤلنگ ایکشن پر فیصلہ ، باؤلنگ ایکشن میں نظرآئیں گے یا نہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

دبئی (نیوز ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن کلیئر قرار دیدیا ہے ۔ منگل کو آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آف اسپنر کی تمام گیندوں کے دوران بازو کا خم 15 ڈگری سے کم رہا اور ایکشن کلیئر ہونے کے بعد محمد مزید پڑھیں

گوتم گھمبیر کی تنقید، پاکستان کے حق میں آسٹریلیا سے بڑی آواز آ گئی، بھارتی بلے باز کو دہشت گردی قرار دے دیا

گوتم گھمبیر کی تنقید، پاکستان کے حق میں آسٹریلیا سے بڑی آواز آ گئی، بھارتی بلے باز کو دہشت گردی قرار دے دیا

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی اوپنر کھلاڑی گوتم گھمبیر کو آسٹریلیا کے صحافی ڈینس فریڈمین نے زبان کا دہشت گردی قرار دے دیا، گوتم گھمبیر نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے تمام شعبوں میں پاکستان کا بائیکاٹ کرنے کا مشورہ دیا تھا، گوتم گھمبیر کے اس بیان کے بعد آسٹریلیا کے صحافی ڈینس فریڈمین نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

’’پاکستان کرکٹ سے آفریدی ازم ختم نہ ہوا‘‘ 43 سال پرانا شاندار ریکارڈ ٹوٹ گیا، نیا ریکارڈ قائم

’’پاکستان کرکٹ سے آفریدی ازم ختم نہ ہوا‘‘ 43 سال پرانا شاندار ریکارڈ ٹوٹ گیا، نیا ریکارڈ قائم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے فرسٹ کلاس میچ میں ڈیبیو پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ پاکستان کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی میں خان ریسرچ لیبارٹریز کی جانب سے کھیلتے ہوئے شاہین آفریدی نے بدھ کو یہ ریکارڈ بنایا۔ راولپنڈی کےخلاف ڈیبیومیچ میں مزید پڑھیں

لارڈز ٹیسٹ:تیسرے روز کا کھیل ختم ،ویسٹ انڈیزکی دوسری اننگ میں 3وکٹوں کے نقصان پر 93رنز

لارڈز ٹیسٹ:تیسرے روز کا کھیل ختم ،ویسٹ انڈیزکی دوسری اننگ میں 3وکٹوں کے نقصان پر 93رنز

لارڈز(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل اختتام تک ویسٹ انڈیز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 93رنزبنا لئے،اس سے قبل انگلینڈنے اپنی پہلی اننگ میں 194رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی تھی۔ جیمزاینڈرسن نے ٹیسٹ میچ میں 500وکٹوں کا ہندسہ حاصل کرلیاتفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

دورہ ورلڈالیون:پاکستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز

دورہ ورلڈالیون:پاکستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)دورہ ورلڈ الیون کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز ہو گیا ،جس میں تیرہ کھلاڑیوں نے شرکت کی ،آج کے سیشن میں محمد عامر اور رومان رئیس شریک نہیں ہو سکے۔ رومان کی زندگی کا حصہ بننے پر فخر ہے :اہلیہ رومان رئیستفصیلات کے مطابق تربیتی کیمپ میں مزید پڑھیں